ہفتہ 25 فروری 2023 - 05:00

حوزہ نیوز ایجنسی؍

س : کیا عورت کا مجالس عزاء سے خطاب کرنا جائز ہے جبکہ اسے علم ہو کہ نامحرم اس کى آواز سنيں گے؟

ج) اگر مفسدہ کا خوف ہو تو اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha